پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ,پر عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کو طلب کر لیا

0
205
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ,پر عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کو طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب اور لاہور میں دفعہ 144کےنفاذ کےخلاف درخواست کی سماعت

عدالت نے دفعہ 144 کے تحت درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی
درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ داخلہ پنجاب، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست گزار نجی اللہ کےوکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ دلائل دیے
4 ہزار 470 نظربندی کے اس کیلے علاوہ آڈرز درج کیے گئے ہیں،درخواست گزار

3 ہزار 511 افراد کو چھوڑا گیا ہے،درخواست گزار
پرامن احتجاج ہرشہری کا بنیادی حق ہے۔موقف
پرامن احتجاج کوروکنے کےلئےدفعہ 144کا غیر قانونی نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔موقف
دفعہ 144کانفاذ غیر آئینی اور بنیادی حقوق، کی خلاف ورزی ہے
عدالت دفعہ 144کےنفاذ کو کالعدم قرار دے۔استدعا
کابینہ کے فیصلے پر دفعہ 144 ک نفاذ کیا گیا ہے،سرکاری وکیل
عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی

Leave a reply