پنجاب میں آرمی اوررینجرزطلب کرلی گئی

0
156
پنجاب میں آرمی اوررینجرزطلب کرلی گئی

ہاٹ لائن نیوز : سہہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے پنجاب میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، وزارت داخلہ نےآرمی اور رینجرز کی 5 سے 10 فروری تک پنجاب میں تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔

کرکٹ میچوں کے دوران ، آرمی اور رینجرز کی 1 ، 1 کمپنی کو تعینات کیا جائیگا۔ وزارت داخلہ نے5سے 10 فروری کو آرمی اوررینجرز کی تعیناتی کی منظوری دےدی ہے۔

کرکٹ میچوں کے دوران ، پاکستان فوج اور پاکستان رینجرزکو پنجاب میں تعینات کیاجائیگا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی درخواست پر وفاقی حکومت کو ایک مراسلہ لکھاتھا۔

Leave a reply