پنجاب حکومت کالاک ڈاؤن مزیدسخت کرنےپر غور

ہاٹ لائن نیوز : سموگ کی شدید لہر کے باعث پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے پر غور شروع کردیا ہے جب کہ اسکولوں میں مزید چھٹیاں دینے سمیت مزید اقدامات کیے جانے کا امکان ہے۔
پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافےکےباعث لاہوربدستوردنیاکے آلودہ ترین شہروں میں سے ایک ہے۔
ذرائع کیمطابق پنجاب حکومت سموگ کے باعث سکولوں میں مزید چھٹیاں دینے پر غور کر رہی ہے جب کہ بارش نہ ہونے پر یونیورسٹیاں بھی 18 نومبر سے بند کر دی جائیں گی۔









