پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کیوں لگایا عدالت نے جواب مانگ لیا

0
173
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کیوں لگایا عدالت نے جواب مانگ لیا

لاہورہائیکورٹ ،پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست کو سماعت

جسٹس شاہد کریم نے کیس پر سماعت کرتے ہوئے پنجاب میں دفعہ144کے نفاذ کے حوالے سے کل رپورٹ طلب کر لی

شہری ملک نجی اللہ ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی
محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، موقف
حکومت پنجاب نے سیاسی جماعتوں کے اجتماع کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہے، موقف

دفعہ 144 کا نفاذ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، موقف
دفعہ 144 کا نفاذ سیاسی جماعتوں کے اجتماعات کو روکنے کے لیے نہیں کیا جا سکتا ہے، موقف
عدالت محکمہ داخلہ پنجاب کا 21 جون کا دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے، استدعا

Leave a reply