پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پر پیر کو انتخاب ہو گا

0
196
پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پر پیر کو انتخاب ہو گا

پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پر پیر کو انتخاب ہو گا

پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پر پیر کو انتخاب ہو گا، جس میں حکومتی اتحاد کو واضح برتری حاصل ہے، ووٹنگ کے اہل ارکان کی تعداد 3 سو انہتر ہے، عددی لحاظ سے مسلم لیگ اس وقت سب سے بڑی پارٹی ہے، ن لیگ کے پاس 2 سو انتیس ووٹ ہیں۔

سنی اتحاد کے 75، ق لیگ کے 11، پیپلز پارٹی کے 16 اور ضیا لیگ کا 1 ووٹ ہے، حکومتی اتحاد کے ووٹوں کی کل تعداد 261 بنتی ہے، کسی بھی امیدوار کو کامیابی کے لیے 184.5 ووٹ چاہیے ہیں، ن لیگ کو اس نشست پر واضح برتری حاصل ہے۔

Leave a reply