
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب اسمبلی میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کا مقدمہ
سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو دلائل کیلئے 10 جون تک آخری مہلت دیدی
ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل عبد الصمد پیش ہوئے
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اس معاملے میں دلائل دینگے، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اسلام آباد میں مصروف ہیں مہلت دی جائے، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کی استدعا
جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی
پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی ہر پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کا الزام ہے
محمد خان بھٹی کو بوگس مقدمے میں ملوث کیا گیا وکیل درخواست گزار
الزام یہ ہے فیل ہونے والے اُمیدواروں کو گریڈ 17 میں ملازمت دی گئی وکیل درخواست گزار
ریکارڈ پر جعل سازی کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں وکیل درخواست گزار
سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے یہ مقدمہ بنایا گیا وکیل درخواست گزار









