پشاور کا انیس خان بھی بےرحم لہروں کی نذر ہوگیا

0
140
پشاور کا انیس خان بھی بےرحم لہروں کی نذر ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : پشاور کا رہائشی انیس خان بھی لیبیا لشتی حادثے میں ہلاک ہوگیا، انیس خان بہتر مستقبل کے خواب لئے غیر قانونی طور پر یورپ جانیکی کوشش میں سمندر کی بے رحم لہروں کی نذرہوگیا۔

انیس خان کے پاس کشتی پر سوار تین کزن بھی تھے ، جن میں سے ہمراز اور اسماعیل کو بچایا گیا تھا جبکہ ابرار ابھی بھی لاپتہ ہے۔

انیس خان کے رشتہ داروں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسکی میت کو پاکستان واپس لانےکے لئے فوری اقدامات کریں۔

Leave a reply