پشاور: نجی ایئرلائن کے طیارے کے ٹائر میں آگ لگ گئی

0
183
پشاور: نجی ایئرلائن کے طیارے کے ٹائر میں آگ لگ گئی

ہاٹ لائن نیوز: پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے طیارے کے ٹائر میں آگ لگ گئی ۔

طیارے کی لینڈنگ کے دوران دائیں ٹائر میں آگ بھڑک اٹھی، طیارہ ریاض سے پشاور ایئرپورٹ پر لینڈ کر رہا تھا۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائن کے طیارے کے ٹائر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیاہے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a reply