پشاور دھماکے میں زخمی مفتی منیر شاکرکاانتقال، بیٹےکاتدفین سےانکار

0
160
پشاور دھماکے میں زخمی مفتی منیر شاکرکاانتقال، بیٹےکاتدفین سےانکار

ہاٹ لائن نیوز : پشاور کے علاقے ارمر کے دھماکے میں زخمی ہونیوالے مفتی منیر شاکر کا انتقال ہوگیا۔ مفتی منیر شاکر کیساتھ مزید تین افراد زخمی ہوئے ، زخمیوں کو فورا. ہی اسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں مفتی منیر شاکر انتقال کرگئے۔

پولیس کے مطابق ، مفتی منیر شکر کے مرکزی دورے کے قریب دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونیوالوں میں خوشحال ، عابد اورسید نبی شامل ہیں۔

مفتی منیر شاکر کی شہادت کے بعد ، انکے بیٹے نےتدفین سے انکار کردیا۔ مقتول کے بیٹے کا کہنا ہے کہ جبتک پولیس افسران جواب نہیں دیتےتب تک کفن دفن نہیں کیا جائیگا۔

Leave a reply