
ہاٹ لائن نیوز : پشاور اور گردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کیمطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش تھا، زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی گہرائی 98 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکےمحسوس کیےگئے تھے۔









