پشاورمیں موبائل سروس سست روی کاشکار

0
148

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ کے مسائل آن لائن مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کے لیے رکاوٹ بن گئے ہیں۔ بین الاقوامی کمپنیوں نے کام دینا چھوڑ دیا۔

پشاور یونیورسٹی کے شعبہ اقتصادیات کی پروفیسر ڈاکٹر صنم خٹک کاکہناہے کہ پاکستانی معیشت میں فری لانسرز کااہم کردارہے۔

سست انٹرنیٹ اور موبائل سگنلزکی بندش بھی مختلف شعبوں میں آن لائن مواصلات سےوابستہ افراد کی راہ میں بڑی رکاوٹ ثابت ہو رہی ہے جو ملکی معیشت کیلیے نقصان دہ ہے۔

Leave a reply