پرویز الہی کے خلاف ایک اور مشکل تیار

0
153

لاہور ہائیکورٹ نےپرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال بیس جون کو پراسکیوشن کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔پراسکیوشن نے پرویز الہی کی ضمانت منظوری کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے پراسکیوشن کا موقف ہے کہ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے حقائق منافی پرویز الہی کی ضمانت منظور کی لہذا لاہور ہائیکورٹ اینٹی کرپشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے اور عدالت پرویَز الہی کی ضمانت منسوخ کرنے کا حکم دے۔

Leave a reply