پرویز الہی کا اج بھی عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

0
161
پرویز الہی کا اج بھی عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن عدالت لاہور
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت
اینٹی کرپشن کورٹ نے مقدمہ کی مزید سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی

غیر حاضر ملزم عاکف اشرف کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی
پرویز الہی اور دیگر ملزمان کہ غیر حاضری کے باعث درد جرم عاید نہیں یو سکی
عدالت نے ایندہ سماعت کر پرویز الہی اور دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کر لیا
سابق پرنسپل محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا

پرویز الہی کے وکیل نے سابق وزیراعلی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی
عدالت نے حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی
اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر علی بھٹی کیس پر سماعت کی
چوہدری پرویز الہی بیمار ہیں پرویز الہی کے لیے چلنا پھرنا دشوار ہے معالج نے بیڈریسٹ کا مشورہ دیا ہے ، درخواست
پرویزالہی ضعیف العمر ہونے کی وجہ سے کمزور اور لاغر ہو چکا ہے ، درخواست

عدالت پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے ،استدعا
دیگر بر ضمانت ملزمان عدالت میں حاضری کیلئے پیش ہوئے
پرویز الہی اور محمد خان بھٹی نے تحریری امتحان میں فیل ہونے والوں کو گریڈ 17 میں ملازمت دی پراسیکیوشن
تحریری امتحان کے نتائج کو تبدیل کرکے من پسند افراد کو ملازمت دی گئیں پراسیکیوشن

Leave a reply