
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
پرویز الہی کی پی پی 32 گجرات سے انتخابی عذرداری کے خلاف درخواست پر سماعت
ٹربیونل نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے
جسٹس شاہد کریم سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی اور قیصرہ الٰہی کی درخواستوں پر سماعت کی
درخواست میں الیکشن کمیشن اور کامیاب امیدوار چوہدری سالک حسین سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
الیکشن کمیشن نے کامیابی کا غلط نوٹیفکیشن جاری کیا،موقف
فارم 45 کے تحت کامیاب قرار دئیے گئے امیدوار تیسرے نمبر پر رہے ہیں،موقف
الیکشن کمیشن نے فارم 47 میں چوہدری سالک حسین کو کامیاب قرار دیا،موقف
ٹربیونل الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیابی کا جاری نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے،استدعا
چوہدری پرویز الہی نے چوہدری سالک حسین کی کامیابی کو چیلنچ کررکھا ہے









