پرویز الہی اج بھی عدالت پیش نہ ہوئے

احتساب عدالت لاہور
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس
سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس پر سماعت
عدالت نے پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
پرویز الہی کو انکوئری کا ریکارڈ دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے نیب
عدالت نے کاروائی 28 اگست تک ملتوی کردی
احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی
پرویز الہی کی طبعیت ناساز ہے عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے استدعا
پرویز الہی کی رہائی کے بعد کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے پرویز الہی کو اج عدالت نے پیش ہونے کا حکم دے رکھا تھا تاہم اج بھی انکے وکلاء کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی