پروپز الہی کو عدالت سے ریلیف پر ریلیف کیسے

0
186
پروپز الہی کو عدالت سے ریلیف پر ریلیف کیسے

احتساب عدالت لاہور

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس
پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس پر سماعت
عدالت نے چوہدری پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے سماعت سولہ اگست تک ملتوی کردی

عدالت نے پرویز الہی کی نیب انکوائری سے متعلق دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت کررکھی ہے
پرویز الہی کی طبعیت ناساز ہے ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے موقف
عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے استدعا

عدالت نے آئندہ سماعت پر پرویز الہی کو پیش ہونے کا حکم دے دیاپرویز الہی اور محمد خان بھٹی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف نیب نے ریفرنس دائر کر رکھا ہے اور اسی کیس میں مونس الہی اشتہاری قرار دئیے جاچکے ہیں

Leave a reply