پرتگال میں جائیداد بنانے والے افسران کے نام طلب

0
126
پرتگال میں جائیداد بنانے والے افسران کے نام طلب

پرتگال میں جائیداد بنانے والے افسران کے نام طلب

پی۔ اے۔ سی نے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جائیدادوں کا نوٹس لیتے ہوئے افسران کی فہرست طلب کی ہے، چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت پی۔ اے۔ سی کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے بیوروکریٹس کی طرف سے پرتگال میں جائیدادیں بنانے کا نوٹس لیا۔

پی۔ اے۔ سی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت داخلہ سے فہرست طلب کر لی ہے، وزیر دفاع نے ایکس پر انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ بیورو کریسی پرتگال میں جائیدادیں بنا چکی ہے۔

Leave a reply