پرانی گاڑیوں کی تفصیلات طلب

0
177
پرانی گاڑیوں کی تفصیلات طلب

پرانی گاڑیوں کی تفصیلات طلب

محکمہ ایس اینڈ جی۔ اے۔ ڈی نے تمام پرانی گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلے میں محکمہ ایس اینڈ جی۔ اے۔ ڈی نےتمام محکموں سے گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

تمام پرانی گاڑیاں سول سیکرٹریٹ میں نیلامی کے لیے پیش ہوں گی، 3 لاکھ کلومیٹر تک چلنے والی گاڑیوں کو نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا، آئندہ ہفتے گاڑیوں کی نیلامی کے لیے اشتہار دیا جائے گا۔

Leave a reply