پاک فوج نے کچھ گھنٹوں کے وار سے انڈیا کا جنگی غرور خاک میں ملا دیا

0
173
پاک فوج نے کچھ گھنٹوں کے وار سے انڈیا کا جنگی غرور خاک میں ملا دیا

پاک فوج نے کچھ گھنٹوں کے وار سے انڈیا کا جنگی غرور خاک میں ملا دیا

پاکستان کی مسلح افواج نے صرف پانچ گھنٹوں میں دشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی کہ انڈیا کا سارا جنگی غرور زمین بوس ہو گیا ہے، یہ کارروائیاں جدید ٹیکنالوجی، اعلیٰ تربیت اور بروقت فیصلہ سازی کا منہ بولتا ثبوت ہے، پاک فوج نے صرف چند گھنٹوں میں ہی بھارتی فضائی طاقت، دفاعی نظام، سائبر نیٹ ورک اور سپلائی لائن کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔

پاک فوج نے اس آپریشن نے نہ صرف زمینی بلکہ الیکٹرانک جنگ میں بھی پاکستان کی انڈیا پر برتری ثابت کر دی ہے، پاکستان اپنے ہر اقدام سے انڈین جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہا ہے، پاکستانی مسلح افواج دشمن کے ہر ہتھکنڈے کو پیشگی ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔

Leave a reply