پاک فوج نے مزید 5 بھارتی ڈرونز مار گرائے

0
160
پاک فوج نے مزید 5 بھارتی ڈرونز مار گرائے

پاک فوج نے مزید 5 بھارتی ڈرونز مار گرائے

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں چار بھارتی ڈرون گرا کر تباہ کر دیے گئے، ڈرون اوکاڑہ کی حدود میں پہنچ چکے تھے، سیکیورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ مہارت سے ہوا میں ہی ڈرون مار گرائے، مقامی لوگوں کی طرف سے اس موقع پر پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی بھی کی گئی۔

دوسری طرف پاک فوج نے عارف والا میں 1 بھارتی ڈرون مار گرایا، ڈرون آبادی سے تقریباً تین سو میٹر دور فصلوں میں جا کر گرا، جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پاک فوج کی طرف سے اب تک پینتیس بھارتی ڈرون گرائے گئے ہیں، کل ڈرونز کی زد میں آکر تین افراد شہید جبکہ 5 زخمی ہوئے۔

Leave a reply