پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے لبرٹی چوک میں جشن

0
153
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے لبرٹی چوک میں جشن

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے لبرٹی چوک میں جشن

مسلم لیگ ن نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے فتح کا جشن منایا ہے، ن لیگ کے زیر اہتمام جشن لبرٹی چوک لاہور میں کیا گیا، لبرٹی چوک میں موجود بلند و بالا کو عمارتوں کو سبز ہلالی پرچم اور خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا تھا، جشن میں مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جشن کا مزہ دوبالا کرنے کے لئے ڈانس کرنے والے گھوڑے بھی منگوائے گئے تھے، مسلم لیگ ن کی تمام صوبائی قیادت اس موقع پر موجود تھی، لوگوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا، لبرٹی گول چکر پر آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ بھی دیکھنے کو ملا۔

Leave a reply