پاک بھارت ٹاکرا ؛ شیر“ نےاہم پیشگوئی کردی

ہاٹ لائن نیوز : گذشتہ روز دبئی میں پاکستان اور ہندوستان کے مابین میچ کے بارے میں ، ملتان کے شیر نے پیش گوئی کی ہے کہ کون فاتح ہوگا؟
تفصیلات کیمطابق ، ملتان شہر کے “شیر” نے پاکستان کوفاتح قرار دیا ہے ، ملتان میں اسوقت کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہے۔
اگرچہ شہر کے مختلف مقامات پر میچوں کی نمائش کیلئے انتظامات کیے جارہے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ پاکستان ہی فاتح ہوگا۔









