پاک انڈیا جنگ میں ترکیہ کی طاقت کو سراہا گیا

0
214
پاک انڈیا جنگ میں ترکیہ کی طاقت کو سراہا گیا

پاک انڈیا جنگ میں ترکیہ کی طاقت کو سراہا گیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاک انڈیا کشیدگی میں ترکیہ کی طاقت اور وقار کو دنیا میں سراہا جا رہا ہے، ترکیہ کے صدر نے پاک انڈیا جنگ بندی کے بارے میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر اظہار اطمینان کرتا ہوں۔

ہم نے واضح طور پر پاکستان کو اپنی حمایت کا یقین دلایا، اپنے برادر شہباز شریف سے جو ملاقات ہوئی وہ بہت اہم تھی، ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا کہ ہم اچھے اور برے وقت میں اپنے برادر ملک پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ہم ہمیشہ بات چیت، امن اور سفارت کاری کے لیے تیار ہیں۔

Leave a reply