پاک افغان جرگہ ، دوسری نشست آج ہوگی

ہاٹ لائن نیوز : پاک -افغان بارڈر پر تناؤ آج پاکستان اور افغان جرگہ شام 3 بجےمنعقدہوگا۔
پاکستانی جرھہ کے چیف سید جواد حسین کاظمی کے مطابق ، جرگا آج شام 3 بجےطورخم بارڈر پر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر افغان حکام متنازعہ تعمیرکو چھوڑ دیتے ہیں تو ، تناؤ ختم ہوجائیگا ۔
ذرائع نے بتایا کہ افغان جرگہ کے سربراہ ، حاجی گل مراد کیمطابق ، افغان جرگہ حکام سے مشاورت مکمل کرکے وقت پر طورخم پہنچ جائیگا۔









