
پاکستان کے وزیر داخلہ آج سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب آج ایک دن کے سرکاری دورے پر افغانستان کے لیے روانہ ہوں گے، پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایک دن کے سرکاری دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین کے ساتھ ملاقات کریں گے اور اس کے علاوہ افغان حکومت کے دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گے۔









