پاکستان کے تانبے میں امریکہ کی دلچسپی

پاکستان کے تانبے میں امریکہ کی دلچسپی
پاکستان تانبے کے ذخائر سے مالا مال ملک ہے اور تانبے کے ذخائر کے حوالے سے پاکستان دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے، وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاکس اس وقت تانبے سے حاصل شدہ دھاتیں چین کو برآمد کرتا ہے، لیکن مستقبل میں بین الاقوامی منڈیوں تک وسعت متوقع ہے۔
امریکی حکام کی طرف سے تانبے میں سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی ظاہر کی گئی ہے، امریکا نے حالیہ اقدامات کے مطابق لوہے، ایلومینیئم، تانبے اور فولاد کی درآمد پر 50 فیصد محصولات عائد کیے گئے ہیں، لیکن ”ریفائن شدہ تانبے“ کو اس سے استثنیٰ حاصل ہے۔









