پاکستان کے بٹ کوائن ریزرو کے قیام پر انڈیا کی نیندیں حرام

0
214
پاکستان کے بٹ کوائن ریزرو کے قیام پر انڈیا کی نیندیں حرام

پاکستان کے بٹ کوائن ریزرو کے قیام پر انڈیا کی نیندیں حرام

پاکستان کے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر انڈیا کی نیندیں حرام ہو گئیں ہیں، بھارتی تجزیہ کاروں نے مودی سرکار کو کرپٹو کی دنیا میں پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتے تعاون پر نظر رکھنے کا مشورہ دیا ہے، بھارتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ پاکستان کرپٹو کے ذریعے ڈے امریکا کے ساتھ دوبارہ تعلقات مضبوط بنا رہا ہے۔

تجزیہ کار نے مودی سرکار کو مشورہ دیا ہے کہ انڈیا کو اسے غیر اہم سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، ایک بھارتی تجزیہ کار نے کہا کہ پاکستان کرپٹو کے ذریعے سے بھارت کے خلاف جنگ کے لیے اپنے آپ کو تیار کر رہا ہے، پاکستان امریکا کے ساتھ مل کر بٹ کوائن پر بڑی بازی کھیلے گا، انڈیا کو اس میدان میں جلدی آنا ہوگا۔

Leave a reply