پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین کا منصوبہ

0
189
پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین کا منصوبہ

پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین کا منصوبہ

لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی تیز ترین بلٹ ٹرین چلانے کے منصوبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں بلٹ ٹرین منصوبے کی فیزیبلٹی اور ٹائم لائن کی تیاری کے لیے ورکنگ گروپ بنا دیا گیا ہے جس میں پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر، چیئرمین ریلوے اور دیگر بھی گروپ میں شامل ہیں، مریم اورنگزیب گروپ کی تجاویز کو اگلے ہفتے وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کریں گی۔

Leave a reply