پاکستان کی ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں

0
210
پاکستان کی ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں

پاکستان کی ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں

پاکستان کی ترسیلات زر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، مالی سال کے دوران پاکستان کو 38.3 ارب ڈالر موصول ہوئے، جو پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی اماونٹ ہے، پچھلے سال 30.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں 26.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اور یہ اضافہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا پاکستانی قیادت کی پالیسیوں پر اعتماد ہے، اگر یہی رفتار برقرار رہی تو پاکستان نہ صرف یہ کہ معاشی لحاظ سے بہتر گا، جب قیادت میں صلاحیت، محنت، احساس اور سمت درست ہو تو پھر ہر نیا دن ملک اور قوم کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا ثبوت ہے۔

Leave a reply