پاکستان کو تجارتی میدان میں بڑی کامیابی

0
235
پاکستان کو تجارتی میدان میں بڑی کامیابی

پاکستان کو تجارتی میدان میں بڑی کامیابی

پاکستان کو تجارتی میدان میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ کامیابی سے مکمل ہوا ہے،۔وزارت خزانہ کے مطابق اس کا مقصد 2 طرفہ تجارت کا فروغ اور منڈیوں تک آسان رسائی ہے، سرمایہ کاری میں فروغ اور باہمی دل چسپی میں تعاون بھی معاہدے کا حصہ ہے۔

اس معاہدہ سے امریکہ میں پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی ہو گی، یہ معاہدہ دونوں ملکوں کی قیادت کے گہرے تعلقات کے عزم کا اظہار ہے، یہ معاہدہ سرمایہ کاری اور تجارت کو مضبوط بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Leave a reply