پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق فاسٹ بولر کاانتقال ہوگیا

0
231
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق فاسٹ بولر کاانتقال ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ فاسٹ بولر فاروق حمید 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ فاروق حمید کچھ عرصے سےعلیل تھے۔

فاروق حمید نے اپنے کرکٹ کیریئر میں ایک ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 43 فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلے۔ کرکٹ میں انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

Leave a reply