پاکستان کبھی بھی صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں ہوا

0
154
پاکستان کبھی بھی صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں ہوا

پاکستان کبھی بھی صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں ہوا

ایرانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کا مؤقف قابل ستائش قرار دیا ہے، وزیرِ اعظم پاکستان سے ملنے کے بعد انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مسئلہ فلسطین پر مؤقف قابل ستائیش رہا ہے، اسلامی ممالک کو صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے ترغیبات دی جاتی ہیں، پاکستان ان ترغیبات سے کبھی بھی متاثر نہیں ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب دنیا میں جنگ پسند عناصر کے پاس جنگیں اور تنازعات پیدا کرنے کے لیے بے شمار محرکات ہیں، تو ایسے میں امتِ مسلمہ کے تحفظ کا واحد راستہ مسلم قوم کا اتحاد ہے، انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین عالمِ اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے۔

Leave a reply