
فواد چوہدری کی گفتگو
تلخیاں بڑھانے والی باتیں نہ کریں پانی ڈالنے کی ضرورت ہے
عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا کرنے کا حل ہے
کشمیر سمیت ہر جگہ کی صورتحال آپ کے سامنے ہے
کسانوں سے گندم نہیں اٹھائی جارہی ،ہر مسئلے میں پاکستان پھنس رہا ہے
پاکستان مسلمانوں کا بڑا خواب تھا
پاکستان کا لیڈر باہر لائیں ،
ہم ہتھیار اٹھا کر چلنے والے لوگ نہیں ہے








