پاکستان کا ایشین اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن اغوا

0
269
پاکستان کا ایشین اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن اغوا

ہاٹ لائن نیوز : ایشین اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن محمد حماس ایک ہفتے سے لاپتہ ہیں، لاہور میں محمد حماس کے والد نے تھانہ نواب ٹاؤن میں نامعلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا ہے۔

حماس کے والد محمد ظریف نے بتایا کہ حماس کے ہم جماعت نے انہیں بتایا کہ انہیں ایک نامعلوم شخص کا فون آیا ، جس کے بعد محمد حماس یونیورسٹی کے گیٹ پر گئےتو وہاں سے نامعلوم افراد انہیں گاڑی میں بٹھا کر لےگئے۔

مغوی کے والدکاکہناہے کہ پولیس میرے بیٹے کی بازیابی کیلیے اقدامات کرےتاکہ میری پریشانی کم ہوسکے۔

Leave a reply