پاکستان کانیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

0
227
پاکستان کانیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : سیریز کے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیتا اور اسنے فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ کیا۔

ماؤنٹ مونگانوئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کرنیکا فیصلہ کیا ، قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا کہ وہ میچ میں فتح کو یقینی بنانے کی کوشش کریں گے تاکہ اس سیریز کو مساوی کیاجاسکے۔

Leave a reply