پاکستان نے بھارت کو ہرا کر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

0
138
پاکستان نے بھارت کو ہرا کر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

محمد آصف نے اسنوکر ماسٹرز چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وجے نجانی کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا ہے، پاکستانی محمد آصف نے انڈین کھلاڑی وجے نجانی کو 3 – 4 سے شکست دے دی، فائنل میں دونوں کھلاڑیوں میں اعصاب شکن مقابلہ ہوا۔

پہلے 2 مقابلہ 2-2 فریمز سے برابر رہا، پاکستان نے آخری فریم میں بالادستی قائم کر کے بھارتی حریف کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، محمد آصف نے سیمی فائنل میں بھی انڈیا ہی کے منان چندرا کو شکست دی تھی۔

Leave a reply