پاکستان مخالف نعرے نہ لگانے پر نوجوان شہید

0
184
پاکستان مخالف نعرے نہ لگانے پر نوجوان شہید

ہاٹ لائن نیوز : سری نگر میں نہتے کشمیری کا دلیرانہ اقدام، کشمیری نوجوان نے بھارتی فوج کو اوقات دکھا دی۔

کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فوج کے بدترین تشدد کے بعد بھی پاکستان کے خلاف نعرے نہیں لگائے۔ بھارتی فوج نے بہادر نوجوان کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، بارہمولہ میں قابض فورسز کا سرچ آپریشن، 2 طالب علموں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا، نوجوان غیر شادی شدہ اور مقامی کالج کے طالب علم تھے۔

Leave a reply