پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن

0
67
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن

پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن کا نظارہ ممکن ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بج کر 44 منٹ پر چاند پر گرہن کا آغاز ہوگا اور شام 7 بج کر 23 منٹ پر یہ ختم ہو جائے گا۔ گرہن اپنے عروج پر دن 4 بج کر 34 منٹ پر پہنچے گا۔
چاند گرہن ایشیا، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکا سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

Leave a reply