پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

0
222
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے ریلوے کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا ہے، پسنجر اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرائے بڑھائے گئے ہیں، اضافے کا اطلاق چار جولائی سے ہو گا، اضافے کا اطلاق سیلونز، شٹل اور تمام مسافر گاڑیوں پر لاگو ہو گا، ایڈوانس بکنگ پر بھی دو فیصد اضافے ہو گا، ڈائریکٹر آئی۔ ٹی اور ڈی۔ ایس کو عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، ڈیزل مہنگا ہونے کی وجہ سے ریلوے کو ماہانہ دس کروڑ نوے لاکھ کا نقصان ہو رہا ہے، ریلوے نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ کرایے بڑھائے ہیں، اٹھارہ جون کو بھی پاکستان ریلوے نے کرایوں میں تین سے چار فیصد اضافہ کیا تھا۔

Leave a reply