پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

0
272
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں دہشت گردی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں عمر سرفراز، اعجاز چوہدری، یاسمین راشد اور محمود الرشید کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے، عدالت نے جیل وارنٹ جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ جیل کو آرڈر دیا ہے۔

وہ قیدیوں کو جیل منتقل کر کے سزاؤں پر عمل درآمد کریں، یہ فیصلہ جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں سنایا گیا ہے، ملزمان پر پرتشدد مظاہروں اور املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا، عدالت نے گزشتہ ان کیسز کا تفصیلی فیصلہ سنایا ہے۔

Leave a reply