پاکستان بنگلہ دیش پہلا میچ آج ہو گا

0
148
پاکستان بنگلہ دیش پہلا میچ آج ہو گا

پاکستان بنگلہ دیش پہلا میچ آج ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹی۔20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈھاکہ کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے، جبکہ پاکستانی ٹیم نے تیاریاں بھی فائنل کر لی ہیں۔

پاکستان نے گذشتہ سیریز میں بنگلا دیشی ٹیم کو ٹی۔ 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا تھا، اب سیریز میں اسی کھیل کا سلسلہ برقرار رکھا جائے گا، سیریز کے میچ بیس، بائیس اور 24 جولائی کو شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Leave a reply