پاکستان اور روس فطری اتحادی ہیں

0
170
پاکستان اور روس فطری اتحادی ہیں

پاکستان اور روس فطری اتحادی ہیں

روسی نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان روس کا فطری اتحادی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے روسی نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی، ملاقات میں توانائی، صنعتی، سیاسی، اقتصادی اور زرعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے، ملاقات میں روس، ازبکستان اور پاکستان ریلوے منصوبے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

طارق فاطمی نے روسی قیادت کے لئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا، پاکستان روس کو عالمی استحکام کے لئے اہم ملک سمجھتا ہے، انہوں نے کہا کہ صدر ولادی میر پیوٹن اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی اگست میں ملاقات متوقع ہے۔

Leave a reply