پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

0
188
پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان انڈر ایٹین ہاکی ٹیم نے ایشیا کپ کے سیمی فائنل میچ میں ملائیشیا کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی، پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو پنالٹی شوٹ آوٹ کے ذریعے شکست دی۔

دونوں ٹیموں کے دوران میچ تین تین گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آوٹ کے ذریعے کیا گیا، پاکستان نے ملائیشیا کو 3 کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی، پاکستانی ٹیم کے سب کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Leave a reply