پاکستان انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ سیمی فائنل میں

0
196
پاکستان انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ سیمی فائنل میں

پاکستان انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ سیمی فائنل میں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر انڈر ایٹین ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے،پاکستان نے میچ میں بنگلہ دیش کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا، پاکستان پول کا آخری میچ کل میزبان ملک چین کے خلاف کھیلے گا۔

اس سے پہلےچین میں کھیلے جانے والے مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو بھی شکست دے کر دوسری کامیابی اپنے نام کی، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 0 کے مقابلے میں 9 گول سے کامیابی حاصل کی تھی۔

Leave a reply