پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹیم این او سی کی منتظر

0
210
پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹیم این او سی کی منتظر

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹیم ساف چیمپئن شپ سے روانگی کے لیے این او سی کا انتظار کر رہی ہے۔

پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کی ساف انڈر 17 چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے این او سی کا معاملہ ابھی زیر غور ہے۔

تاہم پاکستان فٹبال فیڈریشن کو توقع ہے کہ کل تک این او سی جاری کر دیا جائے گا، چیمپئن شپ کا آغاز 20 ستمبر سے ہونا ہے اور ٹیم کو کل روانہ ہونا ہوگا۔

Leave a reply