پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا

0
258
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ برقرار، 100 انڈیکس اسی ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا، کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1199 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس اسی ہزار ایک پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دوسری طرف انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت بھی مستحکم رہی جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر برقرار ہے۔

Leave a reply