پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کےبعدبحالی کاسلسلہ جاری

0
266
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کےبعدبحالی کاسلسلہ جاری

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کے بعد کاروبار کا آغاز آج بحالی سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی 10 منٹ میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 10 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

کچھ دیر بعد ہنڈریڈ انڈیکس 2400 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار پر پہنچ گیا۔

انڈیکس میں اضافے کا یہ سلسلہ جاری رہا اور پوائنٹس 4200 تک بڑھ گئے جس کے بعد انڈیکس 113 ہزار 700 تک پہنچ گیا۔

Leave a reply