پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک اور تاریخی بلندی کو چھو گئی

0
367
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک اور تاریخی بلندی کو چھو گئی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) ایک اور ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر کے ایس ای ہینڈرکس نے 65 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔

100 انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے کے بعد 65 ہزار 118 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ روز 800 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 718 پر بند ہوا۔

Leave a reply