
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز جاری ہے، بینچ مارک کےایس ای 100 انڈیکس میں 605 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
محرم کی 2 روزہ تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے۔ بلند ترین سطح 81 ہزار 760 تک پہنچ گئی ہے۔









