ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کےتیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوگیا۔
بدھ کو کاروبار کےدوران 100انڈیکس میں 150 پوائنٹس کااضافہ دیکھنےمیں آیا۔مئےاضافے کےبعد انڈیکس 75 ہزار300 پرآگیاہے۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.